Description:"کزن کی شادی ہو، ہلہ گلہ ہو،اور رات کے وقت کزنز کے ساتھ آسیب"زدہ گھروں اور جنوں بھوتوں کی باتیں نہ ہوں، یہ ہو نہیں سکتا. میری کہانی کا آغاز بھی اسی طرح ہوتا ہے. جھلمل کپڑے، چمکتے قمقمے،ہر طرف قہقہے ہی قہقہے. سلمان بھائی کی بارات کے لئے ہم سب کزنز بہت پرجوش تھے." - رومانہ----------------------------------------رومانہ اپنے گھر والوں کے ہمراہ سلمان بھائ کی شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے لاہور سے اسلام آباد کی طرف روانہ ہے. اسلام آباد جو اپنے گھنے جنگلات اور پراسرار واقعات کے لئے مشہور ہے.شادی کے ہنگاموں کے بعد کزنز خوشگپیوں میں مشغول ہیں. جیسے جیسے رات گہری ہوتی جاتی ہے، گفتگو کا رخ دادی جان کی حویلی کی طرف مڑ جاتا ہے. خوف و اسرار کی جستجو میں سب احباب،بالآخر دادی کی حویلی کا دورہ کرنے کا ارادہ کرتے ہیں. مگر یاور اور شہریار بھائی وہاں جاتے ہوئے تذبذب کا شکار ہیں. کیا اس کشمکش کے وجہ حویلی کا کوئی پوشیدہ راز ہے؟'Talab e Asraar: Seeking Mysteries' is an Urdu Horror Fiction Novel.We have made it easy for you to find a PDF Ebooks without any digging. And by having access to our ebooks online or by storing it on your computer, you have convenient answers with طلبِ اسرار Talab-e-Asraar: Seeking Mysteries. To get started finding طلبِ اسرار Talab-e-Asraar: Seeking Mysteries, you are right to find our website which has a comprehensive collection of manuals listed. Our library is the biggest of these that have literally hundreds of thousands of different products represented.
Description: "کزن کی شادی ہو، ہلہ گلہ ہو،اور رات کے وقت کزنز کے ساتھ آسیب"زدہ گھروں اور جنوں بھوتوں کی باتیں نہ ہوں، یہ ہو نہیں سکتا. میری کہانی کا آغاز بھی اسی طرح ہوتا ہے. جھلمل کپڑے، چمکتے قمقمے،ہر طرف قہقہے ہی قہقہے. سلمان بھائی کی بارات کے لئے ہم سب کزنز بہت پرجوش تھے." - رومانہ----------------------------------------رومانہ اپنے گھر والوں کے ہمراہ سلمان بھائ کی شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے لاہور سے اسلام آباد کی طرف روانہ ہے. اسلام آباد جو اپنے گھنے جنگلات اور پراسرار واقعات کے لئے مشہور ہے.شادی کے ہنگاموں کے بعد کزنز خوشگپیوں میں مشغول ہیں. جیسے جیسے رات گہری ہوتی جاتی ہے، گفتگو کا رخ دادی جان کی حویلی کی طرف مڑ جاتا ہے. خوف و اسرار کی جستجو میں سب احباب،بالآخر دادی کی حویلی کا دورہ کرنے کا ارادہ کرتے ہیں. مگر یاور اور شہریار بھائی وہاں جاتے ہوئے تذبذب کا شکار ہیں. کیا اس کشمکش کے وجہ حویلی کا کوئی پوشیدہ راز ہے؟'Talab e Asraar: Seeking Mysteries' is an Urdu Horror Fiction Novel.We have made it easy for you to find a PDF Ebooks without any digging. And by having access to our ebooks online or by storing it on your computer, you have convenient answers with طلبِ اسرار Talab-e-Asraar: Seeking Mysteries. To get started finding طلبِ اسرار Talab-e-Asraar: Seeking Mysteries, you are right to find our website which has a comprehensive collection of manuals listed. Our library is the biggest of these that have literally hundreds of thousands of different products represented.