Description:خدا موجود ہے۔وہ ایک سائنسی حقیقت ہے محض ذہنی اختراع نہیں۔اللہ کا سائنسی اصول بالآخر دریافت کر لیا گیا۔عکسی مفتی نے خُدا کی ہستی کو سمجھنے کی خاطر تاریخ ، فلسفہ، مذاہب ، سائنس تصوف و دیگر علوم اور اِن کی شاخوں کا مطالعہ کیا ہے۔ جسکے حوالے اُنہوں نے اپنی کتاب میں جا بجا دیے ہیں، وہ کہتے ہیں مطالعے کا یہ سفرعرصہ چالیس سال پر مُحیط ہے ۔۔۔اِن علوم کے ذریعے خُدا کے حوالے سے اُنہوں نے جو کُچھ کشید کیا، وہ اُنکی سوچ کا محور بنا جس سے اُنکا فلسفہ "اللہ:ماورا کا تعین" تشکیل پایا جسکی جھلک وہ پوری کائنات کی ہر چیز میں دیکھتے ہیں، اِس دیکھنے کو وہ مختلف علوم سے دلائل بھی فراہم کرتے ہیں اور اپنی سوچ سے جواز بھی تراشتے ہیں جس طرح سائنسدانوں کی زماں اورمکاں کی یکجائی کی کوشش کی اسی طرح یہ کتاب بھی سائنس، مذاہب اور تصوف کی یکجائی کی کوشش ہے جس کے ذریعے خُدا شناسی کا پیغام دیتی نظر آتی ہے۔We have made it easy for you to find a PDF Ebooks without any digging. And by having access to our ebooks online or by storing it on your computer, you have convenient answers with Talash: Allah Mawra Ka Tayyun / تلاش: اللہ ماورا کا تعین. To get started finding Talash: Allah Mawra Ka Tayyun / تلاش: اللہ ماورا کا تعین, you are right to find our website which has a comprehensive collection of manuals listed. Our library is the biggest of these that have literally hundreds of thousands of different products represented.
Pages
532
Format
PDF, EPUB & Kindle Edition
Publisher
Al-Faisal Nashran, Lahore
Release
2012
ISBN
Talash: Allah Mawra Ka Tayyun / تلاش: اللہ ماورا کا تعین
Description: خدا موجود ہے۔وہ ایک سائنسی حقیقت ہے محض ذہنی اختراع نہیں۔اللہ کا سائنسی اصول بالآخر دریافت کر لیا گیا۔عکسی مفتی نے خُدا کی ہستی کو سمجھنے کی خاطر تاریخ ، فلسفہ، مذاہب ، سائنس تصوف و دیگر علوم اور اِن کی شاخوں کا مطالعہ کیا ہے۔ جسکے حوالے اُنہوں نے اپنی کتاب میں جا بجا دیے ہیں، وہ کہتے ہیں مطالعے کا یہ سفرعرصہ چالیس سال پر مُحیط ہے ۔۔۔اِن علوم کے ذریعے خُدا کے حوالے سے اُنہوں نے جو کُچھ کشید کیا، وہ اُنکی سوچ کا محور بنا جس سے اُنکا فلسفہ "اللہ:ماورا کا تعین" تشکیل پایا جسکی جھلک وہ پوری کائنات کی ہر چیز میں دیکھتے ہیں، اِس دیکھنے کو وہ مختلف علوم سے دلائل بھی فراہم کرتے ہیں اور اپنی سوچ سے جواز بھی تراشتے ہیں جس طرح سائنسدانوں کی زماں اورمکاں کی یکجائی کی کوشش کی اسی طرح یہ کتاب بھی سائنس، مذاہب اور تصوف کی یکجائی کی کوشش ہے جس کے ذریعے خُدا شناسی کا پیغام دیتی نظر آتی ہے۔We have made it easy for you to find a PDF Ebooks without any digging. And by having access to our ebooks online or by storing it on your computer, you have convenient answers with Talash: Allah Mawra Ka Tayyun / تلاش: اللہ ماورا کا تعین. To get started finding Talash: Allah Mawra Ka Tayyun / تلاش: اللہ ماورا کا تعین, you are right to find our website which has a comprehensive collection of manuals listed. Our library is the biggest of these that have literally hundreds of thousands of different products represented.